the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

مرکزی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 17-2016 پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات کمیٹی کی متعددسفارشات کو پہلے ہی تسلیم کرچکی ہے۔
انہوں نےکہاکہ بجٹ 17-2016 میں جسٹس ایسورکمیٹی کی



متعدد سفارشات کو قبول کرنے کی تجویز ہے۔
مختلف ٹیکسوں کے نظام میں تخفیف لانے کے لیے اورٹیکس وصولی کی لاگت کو کم کرنے کے لیے مختلف وزارتوں کے ذریعے عائد کردہ ٹیکسوں میں سے13 محصولوں کو کالعدم قراردینے کی تجویز ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.